• Latest

کشمیر: تشدد، گرفتاریوں اور ریاستی جبر کے ذریعے نہیں دبایا جا سکتا! اعلامیہ عوامی ایکشن کمیٹی

اکتوبر 3, 2023

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

اپریل 6, 2025

سندھ اور صوفی ازم ؟ – تحریر: بخشل تھلہو

اکتوبر 13, 2024

پاکستانی کشمیر میں مذہبی انتہا پسندی کی بڑھتی ہوئی لہر۔۔۔خدشات و خطرات!- تحریر: ڈاکٹر توقیر گیلانی

اکتوبر 5, 2024

صیہونیت کے خلاف توانا آواز حسن نصر اللہ فضائی حملے میں شہید!

ستمبر 28, 2024

کیمونسٹ راہنما سیتارام یچوری بھی چل بسے! – تحریر: پرویزفتح

ستمبر 27, 2024
">
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں
بدھ, جولائی 9, 2025
Daily Lalkaar
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
    • خبریں
  • پاکستان
    • سماجی مسائل
    • سیاسی معیشت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بین الاقوامی
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز
  • اداریہ
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
    • خبریں
  • پاکستان
    • سماجی مسائل
    • سیاسی معیشت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بین الاقوامی
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز
  • اداریہ
No Result
View All Result
Daily Lalkaar
No Result
View All Result
">
Home پاکستان

کشمیر: تشدد، گرفتاریوں اور ریاستی جبر کے ذریعے نہیں دبایا جا سکتا! اعلامیہ عوامی ایکشن کمیٹی

عوامی حقوق کے لئے گزشتہ کئی ماہ سے جاری پرامن تحریک پر حکومت کی طرف سے تشدد، گرفتاریوں، پرامن دھرنوں پہ کریک ڈاؤن، گھروں پر چھاپوں، چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔

للکار نیوز by للکار نیوز
اکتوبر 3, 2023
in خبریں
A A
0

للکار (نیوز ڈیسک)  اعلامیہ اجلاس جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بمقام نا معلوم مقام جموں کشمیر کی حدود میں ہوا جو دس گھنٹوں پر مشتمل تھا۔ اجلاس میں تمام اضلاع کے ممبران کور کمیٹی نے شرکت کی۔
ریاست میں جاری موجودہ تحریک کے چارٹر آف ڈیمانڈ جس میں مفت بجلی، آٹے سمیت دیگر اشیائے خوردونوش پر سبسڈی، حکمران طبقات کی مراعات کے خاتمہ اور دیگر مطالبات کی روشنی میں درج ذیل اعلامیہ جاری کیا گیا۔

1۔ جاری پرامن تحریک جو گزشتہ کئی ماہ سے جاری ہے پر حکومت کی طرف سے تشدد، گرفتاریوں، پرامن دھرنوں پہ کریک ڈاؤن، گھروں پر چھاپوں، چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔

2۔ حکومت کی طرف سے کی گئی اس ریاستی دہشت گردی کے خلاف اور مطالبات کے حصول کیلئے 5 اکتوبر کو ریاست گیر سطح پر پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی ریلیوں کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔

3۔ جاری تحریک کو آگے بڑھانے کیلئے 10 اکتوبر کو ریاست بھر میں خواتین اور بچوں کی احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

4۔ 17 اکتوبر کو تمام طلباء تنظیموں کے زیر اہتمام یاست بھر میں طلباء و طالبات کی پرامن احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔

5۔ 28 اکتوبر کو ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔

6۔ مطالبات کے حصول کیلئے چارٹر آف ڈیمانڈ کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، ایمنسٹی انٹرنیشنل، او آئی سی اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت صدر پاکستان، وزیر اعظم پاکستان، آرمی چیف آف پاکستان، چیف جسٹس آف پاکستان، ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان، پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان، وائس چیئرمین بار کونسل پاکستان، صدر آزادکشمیر، وزیر اعظم آزادکشمیر، ممبران اسمبلی آزادکشمیر، وزیر اعلی ٰگلگت بلتستان و ممبران اسمبلی اور آزادکشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں کو تحریری طور پر بھیجا جائے گا۔

7۔ آزادکشمیر میں جاری پرامن عوامی تحریک کے اکھاڑے گئے احتجاجی دھرنوں کو پھر سے جاری رکھا جائے گا۔

8۔ مطالبات کے حصول تک بجلی بلات کا بائیکاٹ غیر معینہ مدت تک جاری رہے گا اور گھروں، گلی محلوں، بازاروں ،گاڑیوں وغیرہ پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے۔
9۔ آزادکشمیر کے پرامن خطہ میں مظلوم و محکوم عوام کی پرامن تحریک کو کچلنے کیلئے پاکستان سے ایف سی، پی سی یا دیگر پیرا ملٹری فورسز کی آمد کو ریاست پر بیرونی حملہ تصور کیا جائے گا اور اس کے خلاف عوام سے بھرپور مزاحمت کی اپیل کی گئی ہے۔

10۔ حکومت کی طرف سے بجلی کے کنکشن منقطع کئے جانے کے ردعمل میں میٹر اتارو مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

11۔ اجلاس میں پاکستان کے محنت کش عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ محکوم و مظلوم باشندگان ریاست جموں کشمیر کی اس تحریک کا ساتھ دیں۔

12۔ جاری تحریک میں حکومت کی سہولت کاری کرنے والے افراد و تنظیموں کو تحریک و عوام دشمن اور غدار تصور کیا جائے گا۔

13۔ مرکزی عوامی کمیٹی کو (جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی) کے نام سے لکھا اور پڑھا جائے گا۔

14۔ بے بنیاد مقدمات، بلاجواز گرفتاریوں، پرامن دھرنوں پر کریک ڈاون، چھاپوں اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو ریاست بھر میں جیل بھرو تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

">
ADVERTISEMENT
Advertisement. Scroll to continue reading.

للکار نیوز

للکار نیوز

RelatedPosts

جموں کشمیر متحدہ طلباء محاذکا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے! – سردارانورایڈووکیٹ

by للکار نیوز
جون 4, 2024
0
0

للکار (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) معروف کشمیری حریت پسند راہنما و سابق چیئرمین متحدہ طلباء امریکہ سردار انور ایڈووکیٹ نے پاکستانی...

بنیادی حقوق کی جدوجہد میں کشمیری عوام کے ساتھ ہیں! – عوامی ورکرز پارٹی

by للکار نیوز
مئی 13, 2024
0
0

لیڈز، 12 مئی ۔ عوامی ورکرز پارٹی برطانیہ نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرامن مظاہرین پر کریک ڈاؤن...

مختارباچا: مارکسی اُستاد اور انقلابی سیاست دان کی جدوجہد کو سلام!

by للکار نیوز
مئی 5, 2024
0
0

(لیڈز، 6 مئی ) بائیں بازو کے نامور راہنما مختار علی باچا انتقال کر گئے۔ وہ مارکسی فلسفہ کے استاد...

لبریشن فرنٹ کے جواں سال کارکن حمزہ وحید جرال کا تعزیتی ریفرنس!

by للکار نیوز
مارچ 11, 2024
0
0

کوٹ جیمل (للکار نیوز ڈیسک) لبریشن فرنٹ کے جواں سال کارکن حمزہ وحید جرال کا تعزیتی ریفرنس۔نوجوان کی تحریکی و...

مُنّو بھائی کی یاد میں لندن میں تقریب! – رپورٹ: مُشتاق لاشاری

by للکار نیوز
مارچ 6, 2024
0
0

معروف ترقی پسند لکھاری، شاعر، ادیب اور کالم نگار مُنّو بھائی کی یاد میں یو۔کے لٹریری فورم اور تھرڈ ورلڈ...

محبت، مزاحمت، آزادی: مانچسٹر میں فیض ڈے کی تقریب! – رپورٹ: پرویز فتح

by للکار نیوز
مارچ 5, 2024
0
0

مانچسٹر 3 مارچ/ رپورٹ: پرویز فتحفیض احمد فیض نے برصغیر میں انقلابی شعور کو جنم دیا اور تحریک آزادی میں...

">
ADVERTISEMENT

Follow Us

Browse by Category

  • home
  • Uncategorized
  • اداریہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سماجی مسائل
  • سیاسی معیشت
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز

Recent News

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

اپریل 6, 2025

سندھ اور صوفی ازم ؟ – تحریر: بخشل تھلہو

اکتوبر 13, 2024
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں

Daily Lalkaar© 2024

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں

Daily Lalkaar© 2024

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.