• Latest

جموں کشمیر متحدہ طلباء محاذکا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے! – سردارانورایڈووکیٹ

جون 4, 2024

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

اپریل 6, 2025

سندھ اور صوفی ازم ؟ – تحریر: بخشل تھلہو

اکتوبر 13, 2024

پاکستانی کشمیر میں مذہبی انتہا پسندی کی بڑھتی ہوئی لہر۔۔۔خدشات و خطرات!- تحریر: ڈاکٹر توقیر گیلانی

اکتوبر 5, 2024

صیہونیت کے خلاف توانا آواز حسن نصر اللہ فضائی حملے میں شہید!

ستمبر 28, 2024

کیمونسٹ راہنما سیتارام یچوری بھی چل بسے! – تحریر: پرویزفتح

ستمبر 27, 2024
">
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں
منگل, ستمبر 16, 2025
Daily Lalkaar
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
    • خبریں
  • پاکستان
    • سماجی مسائل
    • سیاسی معیشت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بین الاقوامی
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز
  • اداریہ
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
    • خبریں
  • پاکستان
    • سماجی مسائل
    • سیاسی معیشت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بین الاقوامی
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز
  • اداریہ
No Result
View All Result
Daily Lalkaar
No Result
View All Result
">
Home home تازہ ترین

جموں کشمیر متحدہ طلباء محاذکا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے! – سردارانورایڈووکیٹ

طلباء کو اسی ریاست میں مہنگے داموں تعلیم خریدنے جبکہ عام شہری ہسپتالوں سے صحت اور عدالتوں سے انصاف خریدنے پر مجبور ہیں۔ ان حالات میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن JKNSF کی طرف سے 21 جون 2024ء کو”آل پارٹیز سٹوڈنٹس کانفرنس“ کےانعقاد کا اعلان احسن اقدام ہے۔

للکار نیوز by للکار نیوز
جون 4, 2024
in بین الاقوامی, پاکستان, خبریں
A A
0

للکار (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) معروف کشمیری حریت پسند راہنما و سابق چیئرمین متحدہ طلباء امریکہ سردار انور ایڈووکیٹ نے پاکستانی زیر انتظام ریاست جموں کشمیر میں حالیہ عوامی تحریک کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلباء حقوق کی خاطر مشترکہ جدوجہد کے لیے جموں کشمیر متحدہ طلباء محاذ/ جموں کشمیر جوائنٹ طلباء کمیٹی کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی زیر انتظام ریاست جموں کشمیر میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کے لئے 13 مئی کو عوام کی عوامی حقوق کے لئے مشترکہ لازوال جدوجہد کے نتیجے میں تاریخی انقلاب جس میں طلباء کا بھی ایک کلیدی کردار ہے، اپنے طلباء حقوق کے لیے نہ صرف اُمید کے دیے جلائے ہیں بلکہ قابل عمل اور قابل تقلید راستے کا بھی تعین کیا ہے۔

ان حالات میں جب پاکستانی زیر انتظام ریاست جموں کشمیر میں 52ان پڑھ، جاہل، کرپٹ اور متعصب اسمبلی کے ممبران جن میں سے35 وزیر باقی درجنوں مشیر، درجنوں کرپٹ بیوروکریٹس اور ججز کی اربوں روپے کی تنخواہیں اور مراعات کے علاوہ صدور/ وزرائے اعظم کی پنشن اور مراعات کا دھرتی بوجھ اُٹھائے ہوئے ہے۔

طلباء کو اسی ریاست میں مہنگے داموں تعلیم خریدنے جبکہ عام شہری ہسپتالوں سے صحت اور عدالتوں سے انصاف خریدنے پر مجبور ہیں۔ ان حالات میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن JKNSF کی طرف سے 21 جون 2024ء کو”آل پارٹیز سٹوڈنٹس کانفرنس“ کےانعقاد کا اعلان احسن اقدام ہے۔

اس موقع پر ماضی کی طلباء سیاست کے ایک طالب علم کی حیثیت سے چند تجاویز پیش کرنے کی جسارت کروں گا؛

  1. طلباء حقوق کی مشترکہ جدوجہد کے لیے تمام طلباء تنظیموں کی سربراہان/نمائندگان پر مشتمل جموں کشمیر متحدہ طلباء محاذ / جموں کشمیر جوائنٹ طلباء ایکشن کمیٹی کا قیام عمل میں لایا جائے۔
  2. مشترکہ طور پر حکمران طبقات، اشرفیہ (بدمعاشیہ) کی عیاشیوں کےلیے مراعات کے خاتمے کامطالبہ کر کے طلباء کو ریلیف دینے کا مطالبہ کریں۔
  3. کرپٹ حکمران طبقات کی عیاشیوں کے خاتمے تک تمام تعلیمی اداروں میں بے جا فیسوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔
  4. تمام تعلیمی اداروں میں طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے اور یکساں نظام تعلیم کے لیے مشترکہ جدوجہد کی جائے۔
  5. صدور، وزرائے اعظم / ممبران اسمبلی کی معیاد ختم ہونے کے بعد بھی عمر بھر عیاشیوں کے لیے پنشن اور ملازمین کی غیر ضروری مراعات ختم کر کے پڑھے لکھے بے روزگار نوجوانوں کوبے روزگاری الاؤنس دینے کا مطالبہ کیا جائے۔

حکومت سے قابض قوتوں کے ساتھ مل کر قدرتی وسائل، پانی، معدنیات، جنگلات کی لوٹ مار اور استحصال کا خاتمہ کر کے مقامی صنعت کو فروغ دینے کے لیے تحریک چلائی جائے تاکہ بے روزگاری کا خاتمہ ہو اور نوجوان بیرون ممالک دربدر ہونے سے بچ سکیں۔

جموں کشمیر متحدہ طلباء محاذ / جموں کشمیر جوائنٹ طلباء کمیٹی کو مشترکہ چارٹر آف ڈیمانڈ تک محدود رکھا جائے اور اس کے باقاعدہ اُصول اور قوائد وضوابط مرتب کیے جائیں۔ تاریخ شاہد ہے کہ خوابیدہ صدیوں کی خطائیں قدرت لمحوں میں معاف کردیتی ہے لیکن بیدار لمحوں کی خطائیں قدرت صدیوں تک معاف نہیں کرتی ہے! آپ کا وقار بقاء اور خوشحالی مشترکہ جدوجہد Collective Struggle with Collective wisdom میں ہے۔  

—♦—

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

">
ADVERTISEMENT
Advertisement. Scroll to continue reading.

Tags: Civil RightsFreedomFreedom MovementJammu KashmirMovementPeople MovementRight to Self-DeterminationStudent Movement
">
ADVERTISEMENT
للکار نیوز

للکار نیوز

RelatedPosts

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

by للکار نیوز
اپریل 6, 2025
0
0

اگرچہ بظاہر استعماریت کا خاتمہ گزشتہ صدی میں ہو چکا ہے، لیکن حقیقت میں مغربی طاقتیں اپنی سابقہ نوآبادیات پر...

سندھ اور صوفی ازم ؟ – تحریر: بخشل تھلہو

by للکار نیوز
اکتوبر 13, 2024
0
0

پنجاب سے ہمارے اک سینئر تنظیمی ساتھی لکھ رہے ہیں؛” 1۔ صوفی ازم کے تارکِ دُنیا کے فلسفے کیا کریں...

پاکستانی کشمیر میں مذہبی انتہا پسندی کی بڑھتی ہوئی لہر۔۔۔خدشات و خطرات!- تحریر: ڈاکٹر توقیر گیلانی

by للکار نیوز
اکتوبر 5, 2024
1
0

پاکستانی معاشرہ شدت پسندجتھوں اور فرقہ پرست مُلاؤں کی جنت میں تبدیل ہوچکا ہے۔ بلاسفیمی کے الزامات کا شکار افراد...

صیہونیت کے خلاف توانا آواز حسن نصر اللہ فضائی حملے میں شہید!

by للکار نیوز
ستمبر 28, 2024
0
0

للکار (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کو فضائی حملے میں شہید...

کیمونسٹ راہنما سیتارام یچوری بھی چل بسے! – تحریر: پرویزفتح

by للکار نیوز
ستمبر 27, 2024
0
0

پانچ دہائیوں تک ہندوستان کی قومی سیاست میں نمایاں کردار ادا کرنے والے برِصغیر کے نامور مارکسی مفکر، انقلابی تحریکوں...

بلوچ جدوجہد اور بلوچوں کی تاریخی حقیقت؟ – تحریر:ممتاز احمد آرزو

by للکار نیوز
ستمبر 26, 2024
0
0

ہر چند کہ ہم میں سے کسی کو بھی یہ حق حاصل نہیں کہ کسی بھی مظلوم قوم، طبقے یا...

">
ADVERTISEMENT

Follow Us

Browse by Category

  • home
  • Uncategorized
  • اداریہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سماجی مسائل
  • سیاسی معیشت
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز

Recent News

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

اپریل 6, 2025

سندھ اور صوفی ازم ؟ – تحریر: بخشل تھلہو

اکتوبر 13, 2024
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں

Daily Lalkaar© 2024

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں

Daily Lalkaar© 2024

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.