ڈیلی للکار پر اشتہار کیوں دیں؟
٭ ڈیلی للکار ایک ترقی پسند ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے، جو عوامی حقوق، سماجی تحریکوں کی ترویج کے ساتھ ساتھ قومی، بین الاقوامی، علاقائی خبروں کے علاوہ کھیلوں، انٹرٹینمنٹ، سماجی مسائل، ماحولیات، سیاسی معیشت اور عوامی تحریکوں سے متعلق خبریں چھپتی ہیں۔
آپ کی کیمپینز کی تشہیر کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جہاں نہ صرف پاکستان بلکہ امریکا، یورپ، برطانیہ، بھارت، کویت، کینیڈا، متحدہ عرب امارات، چین، سعودی عرب، بحرین، قطر، آسٹریلیا، بنگلہ دیش، ایران، اومان اور ترکی سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں رہنے والے لوگ بڑی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر باقاعدگی سے ڈیلی للکار کا وزٹ کر تے ہیں۔ گوگل کے اعداد و شمار کے مطابق 60 فیصد وزیٹرز کا تعلق پاکستان سے ہے جن کا تعلق زندگی کے ہر شعبے سے ہے۔
٭ ڈیلی للکار کا شعبہ اشتہارات آپ کی کیمپینز کو دنیا بھر کے اُردو پڑھنے والے سماجی و سیاسی کارکنان اور قارئین کے تک پہنچاتا ہے جو ممکنہ طور پر آپ کی کیمپینز کے لئے ممدو معاون ہوسکتے ہیں۔
٭ ڈیلی للکار کے سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں فالوورز موجود ہیں . للکار پر شائع شدہ مضامین کو سماجی رابطے کے ذرائع مثلاً فیس بک،ٹوئیٹر وغیرہ پر بھی شیئر کیا جاتا ہے۔ نتیجتاً ان ذرائع کے صارفین بڑی تعداد میں ڈیلی للکار کا رُخ کرتے ہیں ، اسے وزٹ کرتے ہیں اور ویب سائٹ پر خاصا وقت گزارتے ہیں۔
آپ کسی بھی وقت بذریعہ فون ، واٹس ایپ اور ای میل ہم سے مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
برائے رابطہ
طارق شہزاد
ایڈیٹر ، ڈیلی للکار
فون: 03228401662
dailylalkaar@gmail.com:ای میل
جواب دیں جواب منسوخ کریں
POPULAR NEWS
- Trending
- Comments
- Latest