">
ADVERTISEMENT

ہمارے بارے میں

ڈیلی للکار 2023 ءمیں قائم کیا جانے والا ایک ویب چینل ہے جوعوامی مسائل، عوامی حقوق کی تحریکوں اور محنت کشوں کی سیاسی، سماجی اور معاشی حقوق کے حصول کی جدوجہدپر مبنی خبریں، تجزئیے، مضامین، ویڈیوز اور تفصیلی جائزے پیش کرتا ہے۔
ڈیلی للکار بیک وقت اپنی ویب سائٹ، یوٹیوب چینل، فیسبک، ٹوئٹر اور انسٹا گرام پیجز کے علاوہ واٹس ایپ گروپس کے ذریعے لاکھوں لوگوں تک اپنی بات پہنچا رہا ہے اور ملک کے کروڑوں ایسے افراد کی آواز بننے کے لئے کوشاں ہے جن کی آواز طاقت کے ایوانوں تک ملک کاکارپوریٹ میڈیا اپنے کاروباری مفادات کے پیشِ نظر پہنچانے سے قاصر ہے۔

ڈیلی للکار کے بانی ایڈیٹر طارق شہزاد ہیںجو گذشتہ دو دہائیوں سے ترقی پسند صحافت اور بائیں بازو کی سیاست سے وابستہ ہیں۔طارق شہزاد ماضی میںہفت روزہ مزدور جدوجہد، ماہنامہ مزدورکارواں اورماہنامہ سوشلسٹ کے بھی ایڈیٹر رہ چکے ہیں۔
ڈیلی للکار کو اپنی تحاریر بھیجنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔
ٹوئٹر پر ہمارے اکاؤنٹ کو بھی فالو کیجئے۔
ڈیلی للکار فیسبک پر پیج پر خبریں اور ویڈیوزبھی باقائدگی سے شیئر کی جاتی ہیں۔
اگر آپ ہماری اس کوشش کا حصہ بننا چاہتے ہیں ،اور آپ ہماری مدد کرنا چاہیں تو مالیو قلمی معاونت کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔