للکار (نمائندہ خصوصی) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں ایک نامعلوم نوجوان کی لاش ہسپتال کے زیرِ تعمیر حصے میں پھینک دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق 18سال کے لڑکے کی لاوارث لاش جسے مقامی پولیس نے ہسپتال انتظامیہ کی سپرد کیا تھا, جبکہ انتظامیہ نے لاوارث لاش کو پوسٹ مارٹم کرنے کی بجائے ہسپتال کے ایک کونے میں پھینک دیا ہے۔
للکار نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ لاش یہاں دوپہر ایک بجے کی پڑی ہے۔ اور لاش میں کیڑے پڑنے سے تعفن پھیلنے لگا ہے۔ جبکہ ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو نشاندہی کے باجود لاش کی تدفین نہیں کی گئی۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی اور مجرمانہ غفلت کے باعث انسانیت کی تذلیل ہو رہی ہے۔ حکامِ بالا فوری طور پر ہسپتال انتظامیہ کے اس انسانیت سوز روئیے کا نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔
Comments 1
جواب دیں جواب منسوخ کریں

Astaghfirullahhhhhhh
Allah in ko hadiyat dy