للکار (نیوزڈیسک) یہ خاتون کی لاش PMC اسپتال نوابشاہ میں مردہ خانہ میں موجود ہے سرہاری نوابشاہ ٹرین حادثے میں وفات پا گئی تھیں۔ تاوقتِ کوئی والی وارث نہیں مل سکے ، یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ان کے ساتھ کوٸی تھا یا سفر میں اکیلی تھیں۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کراچی کی رہائشی ہے۔ للکار نیوز کی اپنے قارئین سے التماس ہے کہ اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ان کے ورثاء کو اطلاع مل سکے۔