للکار (نیوز ڈیسک) ماحولیاتی تبدیلیوں کے ریاست جموں و کشمیر پر اثرات کے عنوان سے سماج بدلو تحریک نکیال کے زیر اہتمام سیمنار کا انعقاد کمیونٹی ھال سکندر آباد نکیال میں ہوا۔
سابق ناظم اعلیٰ آزاد جموں و کشمیر سردار نصیر خان ،عماد الدین زنگی پرجیکٹ منیجر ٹی بی ٹی ٹی پی ، وائلڈ لائف مظفرآباد ، عبدالقیوم ملک پرنسپل گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج نکیال ، سردار علی افضل ایڈووکیٹ ، فتح پور تھکیالہ ایجوکیشن سوسائٹی نے ماحولیاتی تبدیلیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
جبکہ سیمینار میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت سردار زاہد ، سابق جنرل سیکریٹری بار ایسوسی ایشن ظفر عالم چودھری ایڈووکیٹ ، ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل موہڑہ دھروتی سردار رحیم عبداللہ ، لوکل کونسلر دھروتی ارشاد صدیقی ، سابق صدر انجمن تاجران سردار ندیم جہانگیر ، ہیڈ ماسٹر ہائی سکول دتوٹ ندیم احمد یعقوب ،سردار یاسین آزاد پرنسپل فاران ماڈل کالج، شعبہ ایجوکیشن سے منسلک سنئیر سائنس ٹیچر ذولفقار چودھری ، سردار نبیل احمد خان ، واحید احمد چودھری ، ریجنل آفیسر سردار ہارون ، فارسٹ آفسیر سرداد اویس خان، فارسٹ آفسیر سردار کفیل خان، ذیشان احمد ، معز عالم ، فہیم رفیق ، صدر تحصیل پریس کلب قمر ابرار حسین شاہ ، معروف صحافی سردار فیصل خان، سنئیر صحافی کبیر احمد ساقی ، صدر کشمیر پریس کلب حاجی امداد حسین شاہ ، پروفیسر رحیم داد ، سمیت شعبہ تعلیم ، صحت ، انتظامیہ و سیاست سے تعلق رکھنے والے درجنوں نے شرکت کی ۔
سیمنار کے پہلے سیشن کے بعد آدھا گھنٹہ کے دوسرے سیشن میں گروپ ڈسکشن رکھی گی۔ سوال ، جواب ، ایڈیشن ہر مبنی رہا۔
سیمنار کے منتظمین شاہ نواز علی شیر ایڈووکیٹ ، سرداد جواد انور خان ایڈووکیٹ ، نوید انجم عاصی ایڈووکیٹ ، سید عنایت علی شاہ ، مجیب عالم چودھری ، شریف پنچھی چودھری ، قلب عباس ، معز عالم ، فہیم رفیق ، توقیر انور خان ، سردار علی افضل ایڈووکیٹ نے انتظامات سرانجام دئیے۔
نکیال میں سماج بدلو تحریک نکیال نے دو سال قبل ماحولیاتی تبدیلیوں پر مہم کا آغاز کیا تھا ۔ اب نکیال کی سطح پر پہلا ماحولیاتی سیمنار منعقد کرایا ہے۔
اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہر سال بڑی سطح پر ماحولیاتی کانفرنس کرائی جائے گی۔
سماج بدلو تحریک نکیال نے سماج کو بدلنے کے لیے نیچر پر بھی فوکس کیا ہوا ہے ۔ ماحولیات سماج بدلو تحریک کے منشور کا بنیادی حصہ ہے ۔
جواب دیں جواب منسوخ کریں
">
ADVERTISEMENT
Advertisement. Scroll to continue reading.