• Latest

تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ ہونے پر برطانیہ میں لاکھوں ریل ملازمین کی ہڑتال جاری!

ستمبر 30, 2023

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

اپریل 6, 2025

سندھ اور صوفی ازم ؟ – تحریر: بخشل تھلہو

اکتوبر 13, 2024

پاکستانی کشمیر میں مذہبی انتہا پسندی کی بڑھتی ہوئی لہر۔۔۔خدشات و خطرات!- تحریر: ڈاکٹر توقیر گیلانی

اکتوبر 5, 2024

صیہونیت کے خلاف توانا آواز حسن نصر اللہ فضائی حملے میں شہید!

ستمبر 28, 2024

کیمونسٹ راہنما سیتارام یچوری بھی چل بسے! – تحریر: پرویزفتح

ستمبر 27, 2024
">
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں
منگل, جون 24, 2025
Daily Lalkaar
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
    • خبریں
  • پاکستان
    • سماجی مسائل
    • سیاسی معیشت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بین الاقوامی
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز
  • اداریہ
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
    • خبریں
  • پاکستان
    • سماجی مسائل
    • سیاسی معیشت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بین الاقوامی
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز
  • اداریہ
No Result
View All Result
Daily Lalkaar
No Result
View All Result
">
Home home بین الاقوامی

تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ ہونے پر برطانیہ میں لاکھوں ریل ملازمین کی ہڑتال جاری!

برطانیہ کے ریل ملازمین کی اپنی تنخواہوں میں اضافے کے لئے 27 ویں بار ہڑتال کی گئی ہے۔ ہڑتال سے 18 ماہ میں حکومت کو1 ارب پاؤنڈ کا نقصان ہوچکا ہے۔

للکار نیوز by للکار نیوز
ستمبر 30, 2023
in خبریں
A A
0

للکار (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک)   برطانیہ کے ریل ملازمین کی یونین اپنے مطالبات کیلئے27ویں بار ہڑتال پر ہیں، تنخواہوں میں اضافے کیلئے ریل یونین اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔

ریلوے ملازمین نے حکومت سے تنخواہوں میں 14 فیصد اضافے کا مطالبہ کر رکھا ہے جبکہ حکومت صرف 4 فیصد اضافے پر راضی ہے۔

لندن انڈر گراؤنڈ سٹیشنز کا اسٹاف 4 اکتوبر اور 6 اکتوبر کو بھی ہڑتال کرے گا۔

لندن سمیت برطانیہ کے دیگر علاقوں میں بھی ٹرینوں کا پہیہ جام رہا، دن میں ریل کی سروس انتہائی محدود جبکہ کئی علاقوں میں مکمل بند رہی۔

ہڑتال کے باعث سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی برطانیہ جانے والوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ ملازمین کی ہڑتال سے 18 ماہ میں حکومت کو1 ارب پاؤنڈ کا نقصان ہوچکا ہے۔

">
ADVERTISEMENT
Advertisement. Scroll to continue reading.

Tags: BritainLondonRMTStrikeUK
">
ADVERTISEMENT
للکار نیوز

للکار نیوز

RelatedPosts

جموں کشمیر متحدہ طلباء محاذکا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے! – سردارانورایڈووکیٹ

by للکار نیوز
جون 4, 2024
0
0

للکار (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) معروف کشمیری حریت پسند راہنما و سابق چیئرمین متحدہ طلباء امریکہ سردار انور ایڈووکیٹ نے پاکستانی...

بنیادی حقوق کی جدوجہد میں کشمیری عوام کے ساتھ ہیں! – عوامی ورکرز پارٹی

by للکار نیوز
مئی 13, 2024
0
0

لیڈز، 12 مئی ۔ عوامی ورکرز پارٹی برطانیہ نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرامن مظاہرین پر کریک ڈاؤن...

مختارباچا: مارکسی اُستاد اور انقلابی سیاست دان کی جدوجہد کو سلام!

by للکار نیوز
مئی 5, 2024
0
0

(لیڈز، 6 مئی ) بائیں بازو کے نامور راہنما مختار علی باچا انتقال کر گئے۔ وہ مارکسی فلسفہ کے استاد...

لبریشن فرنٹ کے جواں سال کارکن حمزہ وحید جرال کا تعزیتی ریفرنس!

by للکار نیوز
مارچ 11, 2024
0
0

کوٹ جیمل (للکار نیوز ڈیسک) لبریشن فرنٹ کے جواں سال کارکن حمزہ وحید جرال کا تعزیتی ریفرنس۔نوجوان کی تحریکی و...

مُنّو بھائی کی یاد میں لندن میں تقریب! – رپورٹ: مُشتاق لاشاری

by للکار نیوز
مارچ 6, 2024
0
0

معروف ترقی پسند لکھاری، شاعر، ادیب اور کالم نگار مُنّو بھائی کی یاد میں یو۔کے لٹریری فورم اور تھرڈ ورلڈ...

محبت، مزاحمت، آزادی: مانچسٹر میں فیض ڈے کی تقریب! – رپورٹ: پرویز فتح

by للکار نیوز
مارچ 5, 2024
0
0

مانچسٹر 3 مارچ/ رپورٹ: پرویز فتحفیض احمد فیض نے برصغیر میں انقلابی شعور کو جنم دیا اور تحریک آزادی میں...

">
ADVERTISEMENT

Follow Us

Browse by Category

  • home
  • Uncategorized
  • اداریہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سماجی مسائل
  • سیاسی معیشت
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز

Recent News

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

اپریل 6, 2025

سندھ اور صوفی ازم ؟ – تحریر: بخشل تھلہو

اکتوبر 13, 2024
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں

Daily Lalkaar© 2024

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں

Daily Lalkaar© 2024

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.