مقبول بٹ شہید تحریکِ آزادیِ کشمیر اور تاریخِ کشمیر کاروشن باب اور آنے والی نسلوں کانصاب ہے۔
مقبول بٹ شہید کی تاریخی لازوال جدوجہد اور عظیم قربانی سے جلائی ہوئی شمع کو ہزاروں شہداء نے نہ صرف اپنے مقدس لہو سے روشن رکھا ہے بلکہ مسئلہ کشمیرکو اقوام کی بند فائلوں سے نکال کر پوری دُنیا میں قومی آزادی کے مسئلے کے طورپر اُجاگر کیا ہے۔

اربوں روپے کا بجٹ بھارت پاکستان کے حکمرانوں اور جرنیلوں کی عیاشیوں کےبجاے غریب عوام کی غربت جہالت افلاس اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے خرچ کی جائے۔
تقریب سے ڈاکٹر اخلاق برلاس، پروفیسر سعید خان، آفتاب روشن ، اسحاق شریف، شعیب ارشاد ، یامین خان اور شکیل انجم نے بھی خطاب کرتے ہوئے مقبول شہید کی لازوال قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ تقریب میں مشترکہ طورا علامیہ جاری کیا گیا جس میں درج ذیل مطالبات کیے گئے؛- مقبول بٹ شہید اور افضل گرو کا جسد خاکی ورثاء اور قوم کے حوالیے کیاجائے۔
- یاسین ملک سمیت تمام سیاسی راہنماوں اور کارکنوں کو رہاکیاجائے۔
- بھارت اور پاکستان کی افواج کا ریاست سے انخلا کر کے
- ریاست جموں کشمیر کو غیر فوجی علاقہ قرار دیاجائے۔
- فلسطین میں معصوم انسانوں کاقتل عام بند کیا جاے اور فوری جنگ بندی کی جائے۔
- پاکستان کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر میں جاری عوامی حقوق کے تمام مطالبات تسلیم کرتے ہوے عوام کو بنیادی انسانی حقوق دیے جائیں۔
جواب دیں جواب منسوخ کریں