• Latest

انقرہ: ترک وزارتِ داخلہ کے سامنے خودکش بم دھماکہ

اکتوبر 1, 2023

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

اپریل 6, 2025

سندھ اور صوفی ازم ؟ – تحریر: بخشل تھلہو

اکتوبر 13, 2024

پاکستانی کشمیر میں مذہبی انتہا پسندی کی بڑھتی ہوئی لہر۔۔۔خدشات و خطرات!- تحریر: ڈاکٹر توقیر گیلانی

اکتوبر 5, 2024

صیہونیت کے خلاف توانا آواز حسن نصر اللہ فضائی حملے میں شہید!

ستمبر 28, 2024

کیمونسٹ راہنما سیتارام یچوری بھی چل بسے! – تحریر: پرویزفتح

ستمبر 27, 2024
">
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں
منگل, ستمبر 16, 2025
Daily Lalkaar
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
    • خبریں
  • پاکستان
    • سماجی مسائل
    • سیاسی معیشت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بین الاقوامی
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز
  • اداریہ
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
    • خبریں
  • پاکستان
    • سماجی مسائل
    • سیاسی معیشت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بین الاقوامی
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز
  • اداریہ
No Result
View All Result
Daily Lalkaar
No Result
View All Result
">
Home home تازہ ترین

انقرہ: ترک وزارتِ داخلہ کے سامنے خودکش بم دھماکہ

بم دھماکہ آج اس وقت کیا گیا، جب کچھ ہی دور واقع پارلیمان کی عمارت میں قومی قانون ساز ادارے کا گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد آج اتوار ہی کے دن اولین اجلاس شروع ہونے والا تھا۔

للکار نیوز by للکار نیوز
اکتوبر 1, 2023
in بین الاقوامی
A A
0

للکار( انٹرنیشنل نیوز ڈیسک)   ترک دارالحکومت انقرہ میں اتوار یکم اکتوبر کے روز وزارت داخلہ کے سامنے ایک خود کش بم دھماکے میں دو حملہ آور مارے گئے۔ اس واقعے میں ایک حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ دوسرا سکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں مارا گیا۔

انقرہ سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق ملکی میڈیا نے بتایا کہ یہ بم دھماکہ اتوار کی صبح کیا گیا۔ پہلے مقامی میڈیا نے بتایا تھا کہ یہ دھماکہ دارالحکومت میں ترکی کی قومی پارلیمان کی عمارت کے قریب کیا گیا۔
 
پھر ترک وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس‘ (ٹویٹر)  پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ یہ بم دھماکہ شہر میں وزارت داخلہ کے سامنے کیا گیا۔

وزیر داخلہ کے مطابق ایک حملہ آور نے خود کو وزارت داخلہ کے سامنے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جبکہ ایک دوسرا حملہ آور وہاں موجود پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گیا۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو سکیورٹی اہلکار معمولی زخمی بھی ہو گئے۔

دھماکہ پارلیمانی اجلاس سے قبل ہوا

انقرہ میں یہ بم دھماکہ آج اس وقت کیا گیا، جب کچھ ہی دور واقع ملکی پارلیمان کی عمارت میں قومی قانون ساز ادارے کا گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد آج اتوار ہی کے دن اولین اجلاس شروع ہونے والا تھا۔

اس واقعے کے بعد ترک نشریاتی اداروں سے نشر کی جانے والی ویڈیو فوٹیج میں دیکھا جا سکتا تھا کہ پولیس اہلکار اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے ارکان متاثرہ علاقے میں ایک ایسی جگہ پر اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف تھے، جہاں قریب ہی ایک گاڑی کھڑی ہوئی تھی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

">
ADVERTISEMENT
Advertisement. Scroll to continue reading.

Tags: AnkaraBomb BlastRajab TayyabSucide Bomb AttackTayyab ErduganTurkey
">
ADVERTISEMENT
للکار نیوز

للکار نیوز

RelatedPosts

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

by للکار نیوز
اپریل 6, 2025
0
0

اگرچہ بظاہر استعماریت کا خاتمہ گزشتہ صدی میں ہو چکا ہے، لیکن حقیقت میں مغربی طاقتیں اپنی سابقہ نوآبادیات پر...

صیہونیت کے خلاف توانا آواز حسن نصر اللہ فضائی حملے میں شہید!

by للکار نیوز
ستمبر 28, 2024
0
0

للکار (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کو فضائی حملے میں شہید...

کیمونسٹ راہنما سیتارام یچوری بھی چل بسے! – تحریر: پرویزفتح

by للکار نیوز
ستمبر 27, 2024
0
0

پانچ دہائیوں تک ہندوستان کی قومی سیاست میں نمایاں کردار ادا کرنے والے برِصغیر کے نامور مارکسی مفکر، انقلابی تحریکوں...

جموں کشمیر متحدہ طلباء محاذکا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے! – سردارانورایڈووکیٹ

by للکار نیوز
جون 4, 2024
0
0

للکار (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) معروف کشمیری حریت پسند راہنما و سابق چیئرمین متحدہ طلباء امریکہ سردار انور ایڈووکیٹ نے پاکستانی...

کیا رئیسی کی موت عدم استحکام پیدا کرے گی؟ – تحریر: ثقلین امام

by للکار نیوز
مئی 22, 2024
0
0

ایران کے 8ویں صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی 63 سال کی عمر میں ہیلی کاپٹر کے ایک حادثے میں غیر...

بنیادی حقوق کی جدوجہد میں کشمیری عوام کے ساتھ ہیں! – عوامی ورکرز پارٹی

by للکار نیوز
مئی 13, 2024
0
0

لیڈز، 12 مئی ۔ عوامی ورکرز پارٹی برطانیہ نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پرامن مظاہرین پر کریک ڈاؤن...

">
ADVERTISEMENT

Follow Us

Browse by Category

  • home
  • Uncategorized
  • اداریہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سماجی مسائل
  • سیاسی معیشت
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز

Recent News

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

اپریل 6, 2025

سندھ اور صوفی ازم ؟ – تحریر: بخشل تھلہو

اکتوبر 13, 2024
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں

Daily Lalkaar© 2024

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں

Daily Lalkaar© 2024

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.