• Latest

فرانس: تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی!

دسمبر 16, 2023

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

اپریل 6, 2025

سندھ اور صوفی ازم ؟ – تحریر: بخشل تھلہو

اکتوبر 13, 2024

پاکستانی کشمیر میں مذہبی انتہا پسندی کی بڑھتی ہوئی لہر۔۔۔خدشات و خطرات!- تحریر: ڈاکٹر توقیر گیلانی

اکتوبر 5, 2024

صیہونیت کے خلاف توانا آواز حسن نصر اللہ فضائی حملے میں شہید!

ستمبر 28, 2024

کیمونسٹ راہنما سیتارام یچوری بھی چل بسے! – تحریر: پرویزفتح

ستمبر 27, 2024
">
ADVERTISEMENT
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں
منگل, جون 24, 2025
Daily Lalkaar
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
    • خبریں
  • پاکستان
    • سماجی مسائل
    • سیاسی معیشت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بین الاقوامی
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز
  • اداریہ
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
    • خبریں
  • پاکستان
    • سماجی مسائل
    • سیاسی معیشت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بین الاقوامی
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز
  • اداریہ
No Result
View All Result
Daily Lalkaar
No Result
View All Result
">
Home home بین الاقوامی

فرانس: تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی!

فرانس سے برطانیہ پہنچنے کی کوشش کے دوران ساٹھ تارکین وطن کی حامل کشتی غرق ہونے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

للکار نیوز by للکار نیوز
دسمبر 16, 2023
in بین الاقوامی, خبریں, سماجی مسائل
A A
0

للکار (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس کشتی کی غرقابی کے واقعے میں متعدد افراد کے لاپتا ہو جانے کا خدشہ ہے۔ جمعے کے روز فرانسیسی کوسٹ گارڈز نے بتایا کہ یہ واقعہ فرانسیسی پانیوں میں پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس کشتی پر چھیاسٹھ تارکین وطن سوار تھے، جو فرانس سے برطانیہ پہنچنے کی کوشش میں تھے، تاہم سمندری لہروں کا نشانہ بنے۔

ابتدائی رپورٹس کے مطابق ریسکیو ٹیمیں مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے جائے حادثہ پر پہنچیں جہاں ٹیوب نما کشتی سے ہوا نکل جانے کی وجہ سے متعدد افراد ڈوب رہے تھے۔

بتایا گیا ہے کہ دو بے ہوش افراد کو سمندر سے نکالا گیا، جن میں سے ایک کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرانسیسی شہر کیلے میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جب کہ دوسرا شخص جان بر نہ ہو سکا۔

جائے واقعہ پر کشتیاں اور ہوائی جہاز دیگر افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔ واضح رہے کہ انگلش چینل سمندر برطانیہ اور براعظم یورپ کو الگ کرتا ہے اور دنیا کے سب سے زیادہ مصروف شپنگ روٹس میں سے ایک ہے۔

اس خطرناک سمندری راستے سے ہزاروں افراد ہر سال فرانس سے برطانیہ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ برطانوی مائیگریشن واچ نامی تنظیم کے مطابق رواں برس اب تک انتیس ہزار سے زائد تارکین وطن اس راستے سے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچے۔ یہ تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں ایک تہائی کم ہے۔

 واضح رہے کہ نومبر دو ہزار اکیس میں اسی راستے میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے ایک حادثے میں 29 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ جب کہ رواں برس اگست میں بھی چھ افغان شہری اس سمندر میں ڈوب کر مارے گئے تھے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

">
ADVERTISEMENT
Advertisement. Scroll to continue reading.

Tags: EnglandEuropeFranceMigration
">
ADVERTISEMENT
للکار نیوز

للکار نیوز

RelatedPosts

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

by للکار نیوز
اپریل 6, 2025
0
0

اگرچہ بظاہر استعماریت کا خاتمہ گزشتہ صدی میں ہو چکا ہے، لیکن حقیقت میں مغربی طاقتیں اپنی سابقہ نوآبادیات پر...

پاکستانی کشمیر میں مذہبی انتہا پسندی کی بڑھتی ہوئی لہر۔۔۔خدشات و خطرات!- تحریر: ڈاکٹر توقیر گیلانی

by للکار نیوز
اکتوبر 5, 2024
1
0

پاکستانی معاشرہ شدت پسندجتھوں اور فرقہ پرست مُلاؤں کی جنت میں تبدیل ہوچکا ہے۔ بلاسفیمی کے الزامات کا شکار افراد...

صیہونیت کے خلاف توانا آواز حسن نصر اللہ فضائی حملے میں شہید!

by للکار نیوز
ستمبر 28, 2024
0
0

للکار (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کو فضائی حملے میں شہید...

کیمونسٹ راہنما سیتارام یچوری بھی چل بسے! – تحریر: پرویزفتح

by للکار نیوز
ستمبر 27, 2024
0
0

پانچ دہائیوں تک ہندوستان کی قومی سیاست میں نمایاں کردار ادا کرنے والے برِصغیر کے نامور مارکسی مفکر، انقلابی تحریکوں...

میری آواز سنو ! – تحریر: ناصر منصور

by للکار نیوز
ستمبر 5, 2024
0
0

آپ بار بار وہی دوا تجویز کرتے آ رہے ہیں جو ہر بار مرض بڑھانے کا سبب بن رہی ہے۔...

کولکتہ : گینگ ریپ اور وحشی معاشرے! – تحریر: پرویز فتح

by admin
اگست 28, 2024
0
0

ہندوستانی ریاست مغربی بنگال میں 34 برس (2011-1977) تک لیفٹ فرنٹ، بالخصوص کیمونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کی حکمرانی کے...

">
ADVERTISEMENT

Follow Us

Browse by Category

  • home
  • Uncategorized
  • اداریہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سماجی مسائل
  • سیاسی معیشت
  • فنون و ادب
  • ماحولیات
  • مضامین
  • ویڈیوز

Recent News

استعماری میڈیا کا محکوم قوموں سے سلوک

اپریل 6, 2025

سندھ اور صوفی ازم ؟ – تحریر: بخشل تھلہو

اکتوبر 13, 2024
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں

Daily Lalkaar© 2024

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • للکار پر اشتہار دیں

Daily Lalkaar© 2024

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.