Daily Lalkaar کے لیے تبصرے

مصنوعی ذہانت اور ہمارا مستقبل۔۔؟ – تحریر و تحقیق: آنیہ طارق پر تبصرے برائے Sarah Ahmed
.Excellent write up, Aniya

پاکستانی کشمیر میں مذہبی انتہا پسندی کی بڑھتی ہوئی لہر۔۔۔خدشات و خطرات!- تحریر: ڈاکٹر توقیر گیلانی پر تبصرے برائے Asad Ghafoor Jami
جی بلکل پاکستان کی دهشتگرد تنظیمیں آے روز نوجوانوں کو مذهب کے نام گمراه کر کے لوگوں کو بلاوجہ قتل کروا دیتے بعد میں نوجوان کو پهانسی دلوای جاتی اور بلخصوص کشمیر میں فرقہ واریت عروج پر هے پاکستانی غنڈوں اور خفیہ ایجنسی کے کتے صرف اس طاق میں رهتے هیں کب ایک اچهے لیڈر کو ختم کیا جاے اپنا ملک یہ سنبهال نہی سکتے چلے کشمیر آذاد کروانے پاکستان کو چاهیۓ اپنے پالتو کتوں کو لگام دے ورنہ همارے هاں آواره کتوں کا علاج کیا لوگ بہتر جانتے هیں۔ پاکستان ایک دهشتگرد ملک هے جہاں صرف دهشتگرد تیار کیۓ جاتے هیں۔

مصنوعی ذہانت اور ہمارا مستقبل۔۔؟ – تحریر و تحقیق: آنیہ طارق پر تبصرے برائے Dr. Imran Zulfiqar cheema
ماشاءاللہ جس تفصیل سے باریک بینی سے اپ نے جتنے بڑے مضمون کو اتنی چھوٹی سی عمر میں ہاتھ ڈالا ہے اور اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے یہ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اور اج مجھے یہ کہتے ہوئے فخر ہوگا کہ ہمارے بچے ہمارا مستقبل ضرور روشن کریں گے جزاک اللہ خیر

مصنوعی ذہانت اور ہمارا مستقبل۔۔؟ – تحریر و تحقیق: آنیہ طارق پر تبصرے برائے Dr. Imran Zulfiqar cheema
ماشاءاللہ اس تفصیل سے باریک پینی سے اپ نے کتنے بڑے ٹاپک کو اتنی چھوٹی عمر میں ہاتھ ڈالا ہے اور اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے یہ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی اور اج مجھے یہ کہتے ہوئے فخر ہوگا کہ ہمارے بچے ہمارا ہمارا مشکل ضرور روشن کریں گے جزاک اللہ خیر

سچائی کی تلاش کا راستہ (قسط-1) – تحریر: رانا اعظم پر تبصرے برائے للکار نیوز
In reply to Akram Sohail.

جناب اکرم سہیل صاحب۔ اس سوال کا جواب سمجھنے کے لئے سوشلزم کو سمجھنا از حد ضروری ہے۔ سوشلزم سماج کو سمجھنے اور اسے تبدیل کرنے کی سائنس ہے۔ سماجی تغیّر کے ساتھ اسے تبدیل کرنے کی حکمت عملی بھی سماجی ضرورتوں کے اعتبار سے تبدیل ہوتی رہے گی۔

سوشلزم کوئی جامد فارمولا ہر گز نہیں اور نہ ہی ڈوگما ہے۔

سچائی کی تلاش کا راستہ (قسط-1) – تحریر: رانا اعظم پر تبصرے برائے Akram Sohail
سوشلزم کی آج کے دور ں کیا شکل ہوگی۔۔۔

مصنوعی ذہانت اور ہمارا مستقبل۔۔؟ – تحریر و تحقیق: آنیہ طارق پر تبصرے برائے للکار نیوز
In reply to مونا طارق.

بہت شکریہ۔! ہم آئندہ بھی نئی ٹیکنالوجی پر مضامین کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ اور اُمید کرتے ہیں کہ آپ کو ہمارے مضامین یونہی پسند آتے رہیں گے اور آپ ہمارے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے۔

مصنوعی ذہانت اور ہمارا مستقبل۔۔؟ – تحریر و تحقیق: آنیہ طارق پر تبصرے برائے مونا طارق
مصنفہ آنیہ طارق نےبڑی ہی سادگی اور عام فہم انداز میں مصنوعی ذہانت سے مستفید ہو تی ہوئی نئی نسل کو یہ سمجھا یا ہے کہ اس کا بڑھتا ہوا استعمال کس طرح سے ہمارے مستقبل کو غیر محفوظ بنا رہا ہے ۔

اس عمر میں مصنوعی ذہانت پر مصنفہ کی سوچ قابل تحسین ہے ۔

یہ حقیقت ہے کہ مصنوعی ،بناوٹی اور جعلی مواد کبھی بھی انسان کی تشفی و تسکین کا باعث نہیں بن سکتا اس لیے جہاں تک ممکن ہو سکے ٹیکنالوجی کو اپنا کام آسان بنانے کے لیے ضرور استعمال کریں نہ کہ ٹیکنالوجی کے غلام بن جایئں ۔

ٹیکنالوجی کو ،اپنے روز مرہ کے کاموں کو آ سان بنانے کے لیے ایک اوزار کے طور پر استعمال کریں نہ کہ ایک ہتھیار کے،کہ یہ

آ پ کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی کا قتل کر ڈالے ۔

اِنڈس سِولائزیشن- مہرگڑھ ! (قسط-1) – تحریر: رانا اعظم پر تبصرے برائے للکار نیوز
In reply to بصیر نوید.

جناب بصیر نوید صاحب، مضمون کی پسندیدگی کا شکریہ۔ آپ نے درست کہا ہے کہ تاریخ کو مادی نکتہ نگاہ سے دیکھنے سے ہی درست طور پر سمجھا جا سکتا ہے۔

کارپوریٹ اداروں کی ادب اور ثقافتی سرگرمیوں کی سرپرستی: ایک پیچیدہ گفتگو پر تبصرے برائے للکار نیوز
In reply to ریاض احمد.

جناب ریاض احمد صاحب مضمون کی پسندیدگی کا شکریہ۔ جہاں تک مضمون کی اردو زبان کا تعلق ہے تو صاحب مضمون اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں کمال مہارت رکھتے ہیں اور یہ درست ہے کہ یہ مضمون انہوں نے انگریزی میں لکھا تھا جسے للکار ٹیم کی درخواست پر اردو کے قالب میں منتقل کرکے اردو قارئین تک اس اہم موضوع کو پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو ایسی ہی عمدہ تحریریں مستقبل میں بھی پڑھنے کو ملتی رہیں گی۔ اور ٹقلین امام صاحب بھی ایسے اہم موضوعات کو قلمبند کرتے رہیں گے۔

للکار ترقی پسند اور بائیں بازو کے نظریات کا حامل ادارہ ہے اور محنت کش عوام کے حق میں جانبداری کا قائل ہے۔ آپ بھی اپنی تحریریں ہمیں بھیج سکتے ہیں۔