تبصرے برائے: ڈاکٹر محمد سرور: 8 جنوری 1953ء کی طلبا تحریک کا نا قابل فراموش کردار!

منجانب: للکار نیوز
In reply to انور سِن رائے.

آداب سر! مضمون کی تصویر سے متعلق بینا سرور نے بھی بتایا ہے کہ وہ آپ کی بنائی ہوئی ہے۔ معذرت کہ اس کے ساتھ کریڈٹ نہیں لکھ سکے اپنی لاعلمی کی وجہ سے۔

اگر ہو سکے اور وقت نکلے تو ڈاکٹر سرور صاحب سے متعلق اپنی یاداشتوں پر مبنی کوئی تازہ تحریر لکھ دیجئے۔

للکار ایک ترقی پسند ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو سب ترقی پسند دوستوں کا سانجھا ہے۔

ہم کوشش کر رہے ہیں کہ آپ ایسے ساتھیوں کے بھی تفصیلی انٹرویوز ریکارڈ کریں تاکہ نوجوان نسل کو آپ کی جدوجہد بارے آگاہی مل سکے۔

آپ سب ساتھیوں کو دیکھ کر ہم نوجوان فخر سے پھول جاتے ہیں کہ ہمارے بڑے استقامت کے ساتھ اس ملک کے مظلوم محروم لوگوں کے حقوق کی جدوجہد میں ڈٹے رہے۔

منجانب: انور سِن رائے
ارے یار اشفاق صاحب، سلام

بھئی کیا اچھا لکھا ہے آپ نے۔ میں ڈاکٹر سرور سے خاصا تفصیلی انٹرویو کیا تھا۔ تصویریں بھی بنائی تھیں آپ کے ٹضمون میں شامل تصویر بھی انہی تصاویر میں سے ہے۔ بدقسمتی سے وہ انٹویو آخری بن گیا۔ ورنہ میں نے تو تو ان کی ساری زندگی اور خاص طور طلبا تحریک پر پوری تفصیل سے بات کرنے کے بارے میں طے کر لیا تھا۔ کیا کروں جو بھی سوچتا ہوں کبھی پورا نہیں کر پاتا۔ آپ اس معاملے میں کیا ہر معاملے میں شاندار اور قابلِ تقلید ہو۔ خوش رہو۔